188

DHAاسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی مشیر وزیراعظم سے ملاقات

DHAاسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے صدر میجر (ر) رفیق حسرت کی قیادت میں FBR حکام سے اسلام آباد آفس میں ٹیکسوں کے حوالے سے پہلی باضابطہ ملاقات کی جس میں وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ حامد اظہر کو پراپرٹی سیکٹر پر عائد ٹیکسوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اور رئیل اسٹیٹ کو بحران سے نکالنے کیلئے تجاویز کا تبادلہ بھی کیاگیا۔ وفد میں چودھری اسد علی‘ چودھری شفیق بندیشہ اور دیگر شامل تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں