DHAکے سیکٹر Qفیز 2میں اوور ہیڈ واٹر ٹینک سے ملحقہ جگہ پر ایک مسجد زیر تعمیر ہے۔ گنبد اور مینار پر کام تیزی سے ہو رہا ہے جبکہ مرکزی ہال کا فرش ٹائلوں سے آراستہ کیا جا رہا ہے۔مسجد کی محرابیں جدید طرز تعمیر کی حامل ہیں۔