244

DHAفیز 6مین بلیوارڈ پر جدید ٹریفک سگنل نصب

DHA انتظامیہ نے فیز 6 میں ٹریفک کو نظم و ضبط میں لانے کیلئے مین بلیوارڈ پر ٹریفک سگنل نصب کردیئے ہیں۔ اس مقصد کیلئے سفید رنگ کے آئرن سٹینڈ بنائے گئے ہیں۔ DHAآفس سے برکی روڈ تک جدید انداز کے ان سگنلز کی تنصیب سے اس سڑک پر تیز رفتاری پر قابو پایا جاسکے گا نیز حادثات میں کمی بھی واقع ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں