287

DHA اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی وزیراعظم کے مشیر سے ملاقات

لاہور(جنرل رپورٹر )DHAاسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے صدر میجر (ر) رفیق حسرت کی قیادت میں FBR حکام سے ٹیکسوں کے حوالے سے پہلے باضابطہ میٹنگ کی جس میں وزیراعظم کے مشیر حامد اظہر کو پراپرٹی سیکٹر پر عائد ٹیکسوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اور رئیل اسٹیٹ کو بحران سے نکالنے کیلئے تجاویز کا تبادلہ بھی کیاگیا۔ وفد میں چودھری اسد علی‘ چودھری شفیق بندیشہ اور دیگر شامل تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں