244

DHA سینما میں 28 ستمبر کو 2 فلموں کی نمائش ہوگی

DHA سینما واقع R بلاک فیز 2 میں 2 انڈین فلموں کی نمائش 28ستمبر 2018سے شروع ہوگی ان میں سوئی دھاگہ اور پٹاخہ شامل ہیں۔ فلم سوئی دھاگہ کی مرکزی کاسٹ میں انوشکا شرما اور ورن دھون شامل ہیں جبکہ فلم کے ہدایتکار شارت کتریا ہیں جبکہ فلم پٹاخہ میں مرکزی کردار کامیڈی کنگ سنیل گروور‘ سانیا ملہوترہ اور رادھیکا مدن ادا کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں