270

DHA فیز 1مسجد چوک میں شجرکاری مہم شروع

ڈی ایچ اے انتظامیہ نے مسجد چوک انڈر پاس کے آس پاس پودے لگانے کا عمل شروع کردیا ہے۔ سڑک کے دونوں اطراف گرین بیلٹس پر بھی پودے لگائے جا رہے ہیں جو یقینی طور پر نہ صرف خوبصورتی کا باعث ہونگے بلکہ ماحولیاتی آلودگی کی کمی میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔ڈی ایچ اے کی ہارٹی کلچر برانچ اس سلسلے میں بالخصوص مبارکباد کی مستحق ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں