346

DHA فیز 5 میں جامع مسجد فقہ جعفریہ کا افتتاح

ڈی ایچ اے لاھور میں فقہ جعفریہ کیلئے پہلی مسجد کا 31 اگست 2019بروز ہفتہ شام 6بجے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈیئر ساجد کھوکھر نے افتتاح کیا۔ اس موقع پر خواتین و حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور باجماعت نماز ادا کی۔ فقہ جعفریہ کے عہدیداران نے اس موقع پر ڈی ایچ اے انتظامیہ کے اس اقدام کو بے حد سراہا اور تمام مومنین کو باقاعدہ طور پر پابندی کے ساتھ یہاں نماز اد ا کرنے کی تلقین کی بھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں