289

DHA کی سکول بس کی بریکیں فیل ہو گئیں

DHA کی سکول بس فیز 5 میں تھانہ ڈیفنس B کے سامنے بریکیں فیل ہو جانے کے باعث گرین بیلٹ پر چڑھ گئی اس باعث وہاں لگا ٹریفک سگنل ‘ 6 پودے اور روڈ سائن بورڈ ٹوٹ گئے۔ بس میں سوار سکولوں کے بچے اور اساتذہ اس حادثہ میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے محفوظ رہے یاد رہے کہ یہ بس ڈی ایچ کے باہر کے علاقوں ٹاﺅن شپ وغیرہ سے بچے صبح سکول لے کر آرہی تھی۔ طلباءو طالبات کے والدین نے DHA سے اس واقع کا نوٹس لینے اور ڈرائیور اور MT برانچ کی غفلت پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں