237

DHA کے الخدمت گروپ نے ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان کردیا

DHA کے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس پر مشتمل ”الخدمت گروپ“ کے صدر طلعت احمد میاں‘ نواز غنی اور ابرار حسین نے تحریک انصاف کے NA-131 سے امیدوار ہمایوں اختر خان سے ملاقات کی اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کی جانب سے انہیں مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں