266

DHA کے دو رئیل اسٹیٹ ایڈوائزر بیرون ملک سیاحتی دورے پر روانہ

ڈیفنس (جنرل رپورٹر) DHA‘ وائے بلاک فیز 3 کمرشل ایریا میں واقع ”کونین اسٹیٹ“ کے سید ثمر عباس ان دنوں جرمنی کی سیاحت پرفرینکفرٹ میں قیام پذیر ہیں جبکہ گریٹ ڈیل اسٹیٹ فیز 4 کے چیف ایگزیکٹو علی اصغر سید ایک ہفتہ کے مختصر سیاحتی دورہ پر لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں