337

DHA کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر مبنی ”پاک بزنس گروپ“ کا قیام

ڈیفنس (جنرل رپورٹر) DHA کے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس نے ایک نیا گروپ تشکیل دیدیا ہے جس کا نام ”پاک بزنس گروپ“ رکھا گیا۔ میجر (ر) محی الدین کو اس کا چیئرمین بنایا گیا ہے جبکہ دیگر عہدیداروں میں صدر راشد محمود‘ جنرل سیکرٹری بشارت علی نوشاہی‘ فنانس سیکرٹری عاطف کھوکھر‘ انفارمیشن سیکرٹری میاں وسیم سرفہرست ہیں۔ پاک بزنس گروپ نے سپریم کونسل بھی تشکیل دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں