266

DHA کے رجسٹرڈ ڈیلرز کیلئے ممبر شپ فیس ووچرز کا اجرا

DHAکے رجسٹرڈ ڈیلرز کیلئے ممبر شپ فیس ووچرز کااجراءشروع ہو چکاہے۔ اس سلسلے میں تمام رجسٹرڈ ممبران کو DHAاسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات آصف اعوان کے مطابق ووچرز وصول کرنے کیلئے DHA فیز 6 کے آفس کی پہلی بلڈنگ میں رابطہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں