292

DHA کے سابق ایڈمنسٹریٹر ”تجزیہ نگار“ بن گئے

ڈی ایچ اے کے سابق ایڈمنسٹریٹر بریگیڈیئر (ر) محمد اسلم رانا ان دنوں دفاعی تجزیہ نگار کی حیثیت سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں اور وہ ”رائل ٹی وی“ کے ٹاک شوز میں باکثرت دکھائی دے رہے ہیں۔ان کا لہجہ انتہائی باوقار اور متاثر کن ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں