284

DHA کے سابق میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد اقبال کینسر میں مبتلا

DHA کے سابق میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد اقبال کینسر جیسی مہلک بیماری میں مبتلا ہیں اور شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ کیموتھراپی ہو چکی ہے۔ ڈاکٹر اقبال کے بچوں نے دوست احباب سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی صحت یابی کیلئے اللہ کے حضور خصوصی طور پر دعا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں