4,472

ڈی ایچ اے سٹی متاثرین کا ڈی ایچ اے لاھور دفترکے سامنے احتجاج

آج تقریبا 100 سے زائد ڈی ایچ اے سٹی متاثرین نے ڈی ایچ اے دفتر کے سامنےاپنے حق کے حصول کے لیے احتجاج کیا اور چیف جسٹیس سپریم کورٹ سے اپیل کی کے ان کو حق دلواینں. .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں