1,540

DHA سٹی لاہور کے متاثرین 24 ستمبر 2018 کو دھرنا دینگے

ڈیفنس (کرائم رپورٹر) DHA سٹی لاہور کے متاثرین مورخہ 24 ستمبر 2018ءبروز سوموار DHAآفس کمپلیکس فیز 6 کے سامنے دھرنا دینگے اور اپنا احتجاج DHA انتظامیہ کو ریکارڈ کروائیں گے۔ ڈی ایچ اے سٹی کے متاثرین نے اس سلسلہ میں ایک واٹس اپ گروپ بھی تشکیل دے رکھا ہے جس کے ذریعے دھرنا کی تمام تر حکمت عملی سے ممبران کو آگاہ کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ ڈی ایچ اے کے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈیئر ساجد کھوکھر نے چند ہفتے پہلے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کا وعدہ کیا تھا کہ ڈی ایچ اے سٹی کے متاثرین کو ہر صورت میں ان کا حق دلایا جائے گا اس میں دیر تو ہو سکتی ہے لیکن اندھیر نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

DHA سٹی لاہور کے متاثرین 24 ستمبر 2018 کو دھرنا دینگے” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں